سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی پی نے کے پی کے میں گورنرکیلئے 2 نام تجویز کر لئے

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے گورنر خیبر پختون خواہ کے لئے  ناموں پر غور شروع کر دیا، شجاح سالم عرف شازی خان اور سید سلیم شاہ مضبوط امیدوار ہیں۔  پی پی آئی کے مطابق  پیپلز پارٹی نے خیبر پختون خواہ میں گورنر کے لئے  ناموں پر غور شروع کر دیاہے

، شجاح سالم عرف شازی خان اور سید سلیم شاہ مضبوط امیدوار ہیں، پیپلز پارٹی نے خیبر پختون خواہ میں گورنر کے لئے 2 نام تجویز کر لئے ہیں، ان 2 ناموں میں شجاح سالم عرف شازی خان اور سید سلیم شاہ شامل ہیں۔  پیپلز پارٹی کے دونوں امیدواروں کا تعلق ہزارہ ڈویژن سے ہے، دونوں ناموں میں سے پارٹی جلد ایک نام فائنل کرے گی، خیبر پختون خواہ میں پیپلز پارٹی اپنا گورنر تعینات کرے گی۔