سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موبائل انٹرنیٹ کی بندش سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 94 کروڑ کا خسارہ

کراچی(پی پی آئی)ملک بھر میں انتخابات کے دوران موبائل انٹرنیٹ سروس کی بدستور بندش کے باعث سوشل میڈیا سروسز اور ٹیلی کام کمپنیوں کو بھاری مالیاتی خسارے کا سامنا ہوگیا۔ایک دن انٹرنیٹ سروس بند ہونے سے ٹیلی کام کمپنیز کو 94 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔۔ انٹرنیٹ کی بندش سے قومی خزانے پر بھی 33 کروڑ روپے کا بوجھ پڑا  جبکہ آن لائن فوڈ انڈسٹری کا 75 فیصد کام بھی متاثر ہوا ہے اور انہیں تقریباً پندرہ کروڑ روپے کا خسارہ جھیلنا پڑا ہے، پی پی آئی کے مطابق  انٹرنیٹ بند ہونے سے آن لائن کیب سروس کی بکنگ میں 97 فیصد کمی آجاتی ہے۔