سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جمعیت علمائے اسلام نظریاتی اسرائیل مظالم کے خلاف آج یوم احتجاج منائے گی

کوئٹہ(پی پی آئی)جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے امیر مولانا خلیل احمدمخلص نے اسرائیل مظالم کے خلاف جمعہ 23 فروری کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق امیر سندھ مولانا عزیزاحمد شاہ امروٹی،امیر خیبر پختونخوا قاضی گل الرحمن نکیال امیر پنجاب مولانا ثنااللہ اور امیر بلوچستان مولانا عبدالقادر لونی نے کہا ہے کہ علمائے کرام خطبہ جمعہ میں اسرائیل کے جبر کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔