سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اہل غزہ سے یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کے تحت مظاہرے آج ہوں گے

کراچی(پی پی آئی)غزہ میں اسرائیل کی جاری بدترین دہشت گردی، فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف اور اہل غزہ و حماس کے مجاہدین سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی جمعہ کو احتجاج کرے گی۔پی پی آئی کے مطابق جماعت اسلامی  کے تحت 23فروری کو شہر بھر میں 100سے زائد مقامات پر احتجاجی مظاہرے منعقد ہونگے۔