سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نئی سندھ کابینہ میں ناصر شاہ،شرجیل انعام میمن،سعید غنی کی شمولیت یقینی

کراچی(پی پی آئی)نئی سندھ کابینہ کیلئے مشاورت شروع کردی گئی،چیئرمین پیپلز پارٹی سندھ کابینہ کی حتمی منظوری دیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق سندھ کابینہ میں ناصر شاہ،شرجیل انعام میمن،سعید غنی کی شمولیت یقینی ہے جبکہ حنا دستگیر، عذرا فضل پیچوہو،محمد بخش مہر، جام خان شورو کے نام زیر غور ہیں،ان کے علاوہ بطور مشیر مکیش کمار چاولہ،امتیاز شیخ،ہمیر سنگھ نیز معاونین خصوصی میں سابق سینیٹر عاجز دھامرہ بھی سندھ کابینہ کا حصہ بن سکتے ہیں۔