سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

راولپنڈی انتظامیہ اور پولیس بسنت روکنے میں ناکام،35 افراد زخمی

راولپنڈی(پی پی آئی)راولپنڈی انتظامیہ اور پولیس خونی بسنت روکنے میں ناکام ہوگئی،شہر میں دن بھر ہوائی فائرنگ اور بوکاٹا کی صدائیں گونجتی رہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ سے گولیاں لگنے، چھتوں سے گرنے اورممنوعہ کیمیکل ڈور پھرنے سے پینتیس افراد زخمی ہوگئے، ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پولیس نے دو سو ساٹھ پتنگ بازوں کو حراست میں لیکرہزاروں پتنگیں اور ڈور بھی قبضے میں لے لی۔