پی سی بی کا آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ بورڈزکو سیریز کھیلنے کیلئے خط

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو سیریز کھیلنے کے لیے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے دونوں کرکٹ بورڈز سے عالمی کرکٹ کپ 2015 سے پہلے ون ڈے سیریز کھیلنے کی درخواست کی ہے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ کی تیاری کے لیے پاکستان دونوں ٹیموں سے سیریز کھیلنا چاہتا ہے۔ ورلڈ کپ آئندہ سال نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں شیڈول ہے۔

Next Post

نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی

Tue Feb 18 , 2014
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا ہو گیا۔ میزبان کیویز نے دو میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا فیصلہ پانچویں روز ہوا۔ کیویز نے دوسری اننگز میں آٹھ وکٹ پر 680 رنز بنائے اور مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 435 رنز کا […]