خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

کراچی(پی پی آئی) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر جی ڈی اے، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان کیا تھا جس کے باعث سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے  تھے اور اسمبلی کی طرف جانے والے تمام راستے کنٹینر لگا کر بلاک کر دیئے گئے، پی پی آئی کے مطابق دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے پر پر پولیس نے قومی عوامی تحریک کی خواتین سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔