اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان دینے پر وکیل رہنما شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شیر افضل کی بیان کی وجہ سے تناؤ کی صورتحال بنی، جس کی بناپر شیر افضل کو دو روز میں معذرت نامہ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے، جواب نہ دینے یا غیر مطمئن جواب کی صورت میں پارٹی پالیسی کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔
Next Post
جماعت اسلامی کے امرائے اضلاع کا اجلاس آج منعقد ہوگا
Sat Feb 24 , 2024
کراچی(پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے سندھ کے ضلعی امرائے اضلاع کا اجلاس اتوار03مارچ کو کوصبح دس بجے قباآڈیٹوریم کراچی میں طلب کرلیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق صوبائی ترجمان مجاہدچنا نے بتایا کہ اجلاس میں صوبہ بھر سے ضلعی ذمہ داران شریک ہوں گے۔ اجلاس میں عام انتخابات کے حوالے سے جائزہ رپورٹ […]