شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بی آئی ایس پی نے جعلی پیغامات سے ہوشیار رہنے کیلئے واٹس ایپ چینل شروع کردیا

ٓٓاسلام آباد(پی پی آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے عوام کو اپنے مختلف اقدامات کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرنے اور جعلی پیغامات سے ہوشیار رہنے کیلئے ایک واٹس ایپ چینل شروع کیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق پروگرام سے مستفید ہونے والے موجودہ اور متوقع مستحقین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بینظیر انکم سپورٹ کے تمام پروگراموں کے حوالے سے معلومات کے حصول کیلئے بی آئی ایس پی سرکاری واٹس ایپ چینل کو دیکھیں۔اس سے قبل بی آئی ایس پی نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے تعاون سے ایک جدید کال سینٹر قائم کیا تھا جس کا مقصد پروگراموں سے متعلق مستند معلومات کی فراہمی اور مستحقین کی شکایات کا فوری ازالہ کرناہے۔