سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہد آفریدی کی44ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائی جائے گی

کراچی(پی پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سپر سٹار شاہد آفریدی کی44ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر کیک کاٹے جائیں گے اور شاہد کی درازی عمر کیلئے دعائیں کی جائیں گی۔شاہد آفریدی یکم مارچ 1980کوخیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے تھے۔