پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کارگل میں آتشزدگی سے تاریخی مسجدبلتی بازار متاثر

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے کارگل میں آتشزدگی سے تاریخی مسجدبلتی بازارکو نقصان پہنچاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ نے تیزی سے مسجد کی پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائربریگیڈکی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر تین گھنٹے میں آگ پر قابو پایا۔ آتشزدگی سے مسجد کونقصان پہنچا ہے تاہم قریبی عمارتیں بشمول ایک ملحقہ‘امام بارگاہ’اور رہائشی مکانات محفوظ رہے۔