شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 الیکشن 2024 کے نتائج پر معترض سیاسی جماعتوں سے پی ٹی آئی کے رابطے

اسلام آباد(پی پی آئی)تحریک انصاف کے الیکشن 2024 کے نتائج پر سوال اٹھانے والی سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسد قیصر کی سربراہی میں وفد سربراہ بی این پی مینگل سردار اختر مینگل اور سربراہ پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کے پاس پہنچ گیا۔  پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی وفدنے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے سیاسی قیادت کے پاس بھیجا ہے۔اورجی ڈی اے سمیت سب جماعتوں کے ساتھ مل کر چلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اسد قیصرنے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کی بدترین دھاندلی کی گئی ہے۔ اختر مینگل نے کہا متاثرہ جماعتوں نے فیصلہ کرلیا تو اصل نتائج ہم نکلوا لیں گے جبکہ محمود اچکزئی نے کہاکہ ہم آئین کی بالادستی پر یقین رکھنے والوں کا ساتھ دیں گے۔