ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لعل شہباز قلندرؒکا  عرس آج سہون میں شروع ہو گا

جام شورو(پی پی آئی) حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے 772 ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر ضلعی انتظامیہ جامشورو نے ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیاہے۔  پی پی آئی کے مطابق حضرت لعل شہباز قلندرؒکا 772 واں سالانہ عرس جمعرات سے سہون شریف میں شروع ہو گا، ضلعی انتظامیہ جامشورو نے  جمعرات 29 فروری کو ضلع بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کردیا، ڈپٹی کمشنر جامشورو علی ذوالفقار میمن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔