ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پٹھانان گوڑیانی کی معزز شخصیت شاہد خان (المعروف ببو بھائی،الیکٹرونکس والے) انتقال کرگئے

کراچی (پی پی آئی) پٹھانان گوڑیانی کی معزز شخصیت سعید احمد خان کے صاحبزادے،عمران خان (سندھ سیکریٹریٹ،بلدیات)کے بھائی شاہد خان (المعروف ببو بھائی،الیکٹرونکس والے) کا انتقال ہوگیا ہے، نماز جنازہ  بلال مسجد نزد ختم نبوت چوک میں ادا کی گئی خواتین کیلئے ان کی رہائش گاہ یاسر ویو اپارٹمنٹ/یاسر ٹیرس نزد فاریہ چوک میٹروولIIIفرحان چوک، اسکیم 33 گلزار ہجری میں  فاتحہ خوانی کابندوبست کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق محبان گوڑیانی فورم کی سپریم کونسل کے ارکان خالد حمید خان رکن ایگزیکٹو کمیٹی عبدالقادر خان،فہیم خان و دیگر نے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔