ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبر پختونخوا،بارش کے باعث حادثات میں 27 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا(پی پی آئی)خیبرپختونخوا میں گزشتہ چار روز کے دوران بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں ستائیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔خیبرپختونخوا کے ہنگامی امدادی ادارے کے مطابق صوبے میں شدید بارشوں کے باعث تینتیس گھر مکمل طور پر تباہ جبکہ انتیس گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔بارشوں سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں مالاکنڈ، باجوڑ، پشاور، خیبر، سوات، بنوں، لکی مروت، مردان، لوئر دیر اور چارسدہ شامل ہیں۔ادھر خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے متعلقہ حکام کو بارش سے متاثرہ افراد میں امدادی سامان اور مالی امداد تقسیم کرنے کی ہدایت کی ہے۔