شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پی پی آئی)صدر مملکت عارف علوی نے آج اسلام آباد میں ایوان صدر میں ایک تقریب میں ان سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں میں مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلی اور اراکین پارلیمنٹ نے شرکت کی۔