کراچی(پی پی آئی)خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق گوگل نے اپنے ڈوڈل میں تمام شعبے سے تعلق رکھنے والی خواتین کو علامتی انداز میں شامل کیا، جس میں پیغام دیا گیا کہ خواتین ہر شعبے میں کامیابی کیساتھ اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔
Next Post
صدارتی انتخاب ملتوی کیا جائے:صدارتی امیدوار محمود اچکزئی کا الیکشن کمیشن کو خط
Fri Mar 8 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے الیکشن سے ایک روز قبل صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اس معاملے پر صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ پی پی آئی کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی […]
