پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم نے رمضان امدادی پیکیج کاحجم بڑھا دیا

اسلام آباد(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان امدادی پیکیج کا حجم ساڑھے سات ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے بارہ ارب روپے کردیا ہے۔اس پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور موبائل یونٹوں کے ذریعے لوگوں کوکھانے پینے کی اشیاء کم قیمت پر فراہم کی جائیں گی۔اس مقصد کیلئے تقریباً بارہ سو موبائل مراکز اور تین مستقل پیکیج ریلیف مراکز قائم کئے جارہے ہیں۔مخصوص مقامات کے علاوہ مختلف علاقوں میں ٹرکوں کے ذریعے مستحق افراد کو کھانے پینے کی سستی اشیاء فراہم کی جائیں گی۔اس پورے نظام میں شفاف طرز عمل کویقینی بنانے کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پرمبنی ایک ڈیش بورڈ بھی تیار کیاجارہاہے۔