پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آصف زرداری وفاق کی مضبوطی کی علامت ثابت ہوں گے:امیر بخش عمرانی

کراچی(پی پی آئی) پیپلز پارٹی کے سینئیر امیر بخش عمرانی نے آصف علی زرداری کو ملک کا 14واں صدر بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب ایوان صدر صحیح معنوں میں ایوان مفاہمت کا کردار ادا کریگا۔ پی پی آئی کے مطابق  امیر بخش عمرانی  نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِمملکت منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری وفاق کی مضبوطی کی علامت ہوں گے۔