پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یکم رمضان المبارک کوعوام سے لین دین کے لیے تمام بینک بندر ہیں گے

کراچی(پی پی آئی)یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کو بینکوں میں تعطیل ہو گی،اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کو عوام سے لین دین کے لیے اسٹیٹ بینک سمیت تمام بینک بندر ہیں گے کیونکہ اس دن کو زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے “بینک تعطیل” قرار دیا گیا ہے۔لہذا، تمام بینک/ترقیاتی مالی ادارے/ مائکرو فنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔  پی پی آئی کے مطابق  بینکوں / ترقیاتی مالی اداروں / مائکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین) دفتر میں حاضر ہوں گے۔