پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بد امنی کے باعث گھروں اور اپارٹمنٹس میں تراویح کے اجتماعات کا بندوبست

کراچی(پی پی آئی)رمضان المبارک کے آغاز پرایک طرف کراچی میں مساجد کے علاوہ پارکس، پلے گراؤنڈاورکمیونٹی سینٹرزو دیگرکھلے مقامات،بازاروں تجارتی مراکز کے قریب شاہراہوں پر نماز تروایح کے روح پرور اجتماعات کے لیے انتظامات کئے گئے ہیں  تو دوسری سمت اس مرتبہ ماضی کے مقابلہ میں کہیں بڑی تعداد میں گھروں  اور پوش علاقوں کے بنگلوز میں بھی تراویح کے محدود اجتماعات کا بندوبست کیا گیا ہے پی پی آئی کے مطابق جس کا سبب رات گئے بد امنی کے واقعات اور لوٹ مار کی وارداتیں بیان کی جاتی ہیں