شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر کے ایچ خورشید کی برسی آج منائی جائے گی

مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی) آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر کی 12مارچ کو 37ویں برسی منائی  جائے گی۔ان کے مداح مظفر آبادمیں ا ن کی آخری آرام گاہ پر حاضری دیں گے اورپھول چڑھاکر فاتحہ خوانی کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق کے ایچ خورشید 12مارچ1988 کو گوجرانوالہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ان کا پورا نام خورشید الحسن خورشید تھاوہ3جنوری1924کو سری نگر میں پیدا ہوئے اور21برس کی عمر میں قائد اعظم کے سیکریٹری بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ مرحوم کے ایچ خورشید ایک عظیم سفارت کار تھے جنہوں نے تنازعہ جموں کشمیر کے تاریخی پس منظر کے بارے میں آگاہی پھیلانے کے لیے انتھک محنت کی۔