شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سینٹ میں سندھ سے فنکشنل لیگ کی نمائندگی ختم

کراچی(پی پی آئی)سندھ سمیت چاروں صوبوں،اسلام آباد اور سابق فاٹا سے منتخب ہونے والے ایوان بالا (سینیٹ) کے سینیٹرز کی ریٹائر  منٹ کے بعد سینٹ میں فنکشنل لیگ کی نمائندگی ختم ہوگئی ہے کیونکہ اس کے واحد رکن  سید مظفر حسین شاہ ریٹائر ہونے والوں میں شامل ہیں

۔ پی پی آئی کے مطابق 2024میں فنکشنل لیگ کے سندھ سے صرف دو ارکان جیتے ہیں اور وہ کسی صورت  اپنا سینیٹر نہیں لا سکتی۔