ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 حیدرآباد، سکھر، جیکب آباد، سبی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

 حیدرآباد، سکھر، جیکب آباد(پی پی آئی)حیدرآباد، سکھر، جیکب آباد اورسبی سے حاصل کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں اس سال اب تک 46 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا تاہم اس سال اب تک پاکستان میں پولیو سے کوئی بچہ معذورنہیں ہوا۔