ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سموسوں،پکوڑوں،جلیبیوں کی تیاری میں مضر صحت کوکنگ آئل کا استعمال شروع

کراچی(پی پی آئی) رمضان المبارک میں سموسے،پکوڑے،جلیبی سمیت دیگر اشیا  کی تیاری میں غیر معیاری اور مضر صحت کوکنگ آئل استعمال کئے جانے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ماہ مقدس کے نآغازکے ساتھ ہی شہر قائد کی مضافاتی بستیوں میں جہاں سموسوں،پکوڑوں،جلیبیوں،دہی بڑوں کی طلب میں اضافہ ہو اہے وہیں شکایات ہیں کہ دکانداروں نے زیادہ منافع کے لالچ میں ان اشیا  کی تیاری میں غیر معیاری اور مضر صحت تیل استعمال کرنا شروع کر دیاہے جسکی وجہ سے بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔۔