کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس،عمرایوب خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(پی پی آئی)انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما عمرایوب خان کیخلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے عمرایوب خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ پی پی آئی کے مطابق  تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب خان اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے،فاضل عدالت کے جج کی عدم دستیابی کے باعث کوئی کارروائی نہ ہوسکی، عدالت نیکیس کی سماعت16 اپریل تک کیلئے ملتوی کردی۔