شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شیر افضل مروت 18 مارچ کو ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد(پی پی آئی) مریم نواز پر قتل کی سْپاری کے الزام پر ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو 18 مارچ کو طلب کرلیا۔  پی پی آئی کے مطابق  شیر افضل مروت کو 9 مارچ کو کیے گئے متنازع ٹویٹ کے معاملے پر انکوائری کیلئے  ایف آئی اے نے طلب کیا ہے۔ بیرسٹر عقیل ملک کی شکایت پر شیر افضل مروت کو طلبی کا سمن ایف آئی اے سائبر کرائم  کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔ اْنہیں 18 مارچ کو صبح 10 بجے الزام کے شواہد کے ساتھ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔