کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور ڈائریکٹر و پروڈیوسر راشد ڈار وفات پا گئے

لاہور(پی پی آئی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور ڈائریکٹر و پروڈیوسر راشد ڈار  84 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے، پی پی آئی کے مطابق  وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے،۔ راشد ڈار الف نون، من چلے کا سودا، سونا چاندی اور اندھیرا اجالا جیسے ڈرامے بنانے پر شہرت رکھتے تھے۔