‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کراچی میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، شہری پریشان

کراچی(پی پی آئی)رمضان المبارک میں منافع خوربے لگام ہوگئے،ہفتے کے اختتام پربھی سبزیاں سستی نہ ہوسکیں تووہیں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بھی کنٹرول سے باہرہیں، پی پی آئی کے مطابق سبزی فروشوں نے من مانی قیمتیں مقررکرکے سرکاری نرخ نامہ کوپس پشت ڈال دیاگیا۔کراچی میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ سفید پوش طبقہ سحر و افطار کے لیے خریداری سے کترانے لگا،آلو پیاز ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے، کمشنر کراچی کی جانب سے جاری پرائس لسٹ پر عمل نہیں ہورہا۔