‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرندوں کاعالمی دن ہر سال کی طرح امسال بھی آج منایاجائے گا

کراچی(پی پی آئی)پرندوں کاعالمی دن ہر سال کی طرح امسال بھی19مارچ کو منایاجائے گا اس دن کو منانے کا مقصد معدوم ہوتے پرندوں کی اقسام کو محفوظ رکھنا اور ان کی نسل کشی کو روکنا ہے، تاریخ میں پہلی مرتبہ سندھ وائلڈلائف نے کراچی میں چڑیوں کی تعداد معلوم کرنے کے لیے گنتی شروع کردی ہے، پی پی آئی کے مطابق سندھ وائلڈلائف کے اس اقدام کو جنگلی حیات سے لگاورکھنے والے شہریوں   نے بہت سراہا ہے اور توجہ دلائی ہے کہ اگلے برس تتلیوں اور گلہریوں کی بھی گنتی کی جائے جووکنکریٹ کے شہر کراچی میں تیزی سے ختم ہوتی جارہی ہیں۔گنتی کے دوران  نظرآنے والی چڑیوں کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے کے ساتھ ان کی لوکیشن بھی نوٹ کی جارہی ہے۔چڑیا ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یہ ماحول اور کسان دوست پرندہ ہے اور یہ فصلوں اور پودوں کے لیے نقصان دہ کیڑوں کے پھیلاوکو قابو میں رکھتی ہے۔