‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانتیں کنفرم

اسلام آباد(پی پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانتیں کنفرم کر دیں۔پی پی آئی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماوں کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت  ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے ضمانت کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے شعیب شاہین، علی بخاری، خالد خورشید اور عامر مغل کی ضمانت کنفرم کر دی،سمابیہ طاہر، ایاز امیر، شیر افضل مروت، ملک تیمور اسلم کی ضمانتیں بھی کنفرم  کردی گئیں،پی ٹی آئی رہنماوں کی پانچ پانچ  ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں کنفرم کی گئیں۔