‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 462اکاونٹس بند

اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد پولیس کے انسداد  انتہا پسندی یونٹ نے کارروائی  کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 462اکاونٹس بند کرا دیئے۔ پی پی آئی کے مطابقترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے منفی سرگرمیوں میں ملوث 1522 اکاونٹس کی نشاندہی کی،ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہناتھا کہ ان اکاونٹس کی بندش کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھا گیا،بند ہونے والے اکاونٹس میں 65مذہبی، 47ملک کے خلاف پراپیگنڈا کر رہے تھے، بند ہونے والے اکاونٹس میں 350دہشتگردی مواد پھیلانے میں ملوث تھے،بقیہ 1060اکاونٹس کو بھی جلد بند کر دیا جائے گا۔