مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عید الفطر پر پاکستانی فلموں کیساتھ ساتھ ہالی ووڈ فلمیں بھی ریلیز ہوں گی

کراچی(پی پی آئی)عید الفطر پر پاکستانی فلموں کے ساتھ ہالی ووڈ فلمیں بھی سینماؤں میں ریلیز کی جائیں گی۔ عید الفطر پر پاکستانی فلموں کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ کی بھی 3 فلمیں ریلیز ہوں گی،پی پی آئی کے مطابق ان فلموں میں سول وار، منکی مین اور گوڈزیلا ایکس کانگ شامل ہیں، تینوں فلمیں ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہیں اور تینوں فلموں کے حقوق پاکستانی فلم ڈسٹری بیوٹرز نے حاصل کر لئے ہیں