شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوم پاکستان قومی  جوش وجذبہ کے ساتھ آج منایاجائے گا

اسلام آباد(پی پی آئی) ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ بروز ہفتہ  پورے ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 23مارچ کو تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے بھی بند رہیں گے۔ تعلیمی ادارے، بازار اور مارکیٹس بھی بند رہیں گی۔  یوم پاکستان کے موقع پر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نماز فجر کے بعد مملکت خدادا دکی سلامتی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں 31جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی جائے گی۔