سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مسیحی برادری کا مذہبی تہوار ایسٹر 31 مارچ کو منایاجائے گا

اسلام آباد(پی پی آئی)حکومت نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وفاقی ملازمین کو تمام الاؤنسز اور پنشن ایڈوانس ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے مسیحی برادری کو الاؤنسز اور پنشن ایڈوانس جاری کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مسیحی برداری کو تنخواہیں و پنشن 26 مارچ تک ادا کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔واضح رہے کہ مسیحی برادری کا مذہبی تہوار ایسٹر 31 مارچ کو منایا جا رہا ہے۔پنشن اور الاؤنسز ایڈوانس جاری کرنے کے لیے اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیواور ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل کو مراسلہ جاری کر دیا گیا جبکہ چیف اکاؤنٹس افسر اور وزارت خارجہ کو بھی آگاہ کر دیا گیا۔