شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت عوام کوریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے، رانا تنویر حسین

اسلام آباد(پی پی آئی)صنعت وپیداوار کے وفاقی وزیر راناتنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت رمضان المبارک کے مہینے میں عوام کوریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے آج(اتوار) کو لاہور میں یوٹیلٹی سٹورز کے دورے کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی دانشمندانہ قیادت میں عوام کی خدمت کی جارہی ہے۔وفاقی وزیرنے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان پیکج کے فنڈ میں ساڑھے بارہ ارب روپے کا اضافہ کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) عملی سیاست پریقین رکھتی ہے اور عوام کو سہولیات فراہم کرناحکومت کی اولین ترجیح ہے۔