سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان، بشری بی بی کو عدالت لانے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ضمانت کی درخواستوں میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 4 اپیل کو پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے۔پی پی آئی کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے عدالت میں پیشی کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو حکم دیا کہ 4 اپریل کو عمران خان اور بشری بی بی کو پیش کیا جائے۔