ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کراچی میں پارہ مزید بڑھنے کی پیشگوئی،روزہ داروں کا کڑاامتحان شروع

کراچی(پی پی آئی)شہر قائد کراچی میں پارہ مزید بڑھنے کی پیشگوئی  کی گئی جس کے ساتح ہی روزہ داروں کا کڑاامتحان شروع ہو گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر میں درجہ حرارت 37 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کردی، شہر میں اس وقت مطلع مکمل صاف ہے جس کی وجہ سے سورج کی تپش برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ گرمی کی شدت 29 ڈگری تک محسوس کی جارہی ہے اور دن گزرنے کے ساتھ گرمی کی شدت مزید بڑھے گی۔موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق مغربی سمت سے 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔