روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عثمان ڈار کو عمرے پر جانے کی مشروط اجازت

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار کو مشروط طور پر عمرے پر جانے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ  میں عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق عدالت نے  عثمان ڈار کی درخواست نمٹاتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو شورٹی بانڈ دینے کی ہدایت کردی۔