روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ہم ملک چھوڑکر بھاگ کر کہیں نہیں جائیں گے:عثمان ڈار

 لاہور(پی پی آئی)  پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف یونین کونسل کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے،اس ملک میں عدلیہ چاہے تو شہریوں کے حقوق کا تحفظ کر سکتی ہے۔پی پی آئی کے مطابق  لاہور ہائیکورٹ کے احاط میں میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جی ایچ کیوپر حملہ کا الزام بے بنیاد ہے،میں وہاں موجود نہ تھا،ہمیں عدالتوں سے انصاف ملنا شروع ہو گیا ہے،عمرہ پر جا کر نفل ادا کروں گا،عدلیہ کا ریلیف دینا خوش آئند بات ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم ملک چھوڑکر بھاگ کر کہیں نہیں جائیں گے۔