شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اہم ترین عہدوں پر تقرریوں سے قبل ایف بی آرکے افسران کی چھان بین

اسلام آباد(پی پی آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اہم ترین عہدوں پر تقرریوں سے قبل گریڈ 19، 20 اور 21کے افسران سے متعلق معلومات کا ایک اہم ادارہ کوٹاسک دیدیاہے جس نے بڑے ٹیکس دہندگان،افسران کے ماتحت عملہ اور رشتہ داروں سے معلومات لینا شروع کر دی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق آفیسرزکی مالی طور پر ایمانداری اور پروفیشنل کارکردگی سے متعلق معلومات ملنے کے بعد ملازمین کو اے، بی اور سی تین کیٹیگریز میں رکھا جائے گا، کیٹیگری اے اور بی کے آفیسرز کو  پوسٹنگ  دی جائے گی، کیٹیگری سی میں آنے والے ملازمین کو نہ صرف اہم ذمہ داری نہیں سونپی جائیں گی  بلکہ ملازمت سے فارغ بھی کیا جا سکتا ہے۔