شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر  4 اپریل کو  سندھ میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(پی پی آئی)سندھ حکومت کی جانب سے 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔صوبائی حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق جاری  نوٹیفکیشن کہا گیا کہ 4 اپریل 2024 کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر عام تعطیل ہوگی۔ تمام سرکاری دفاتر، خود مختار ادارے، کارپوریشنز اور صوبائی حکومت کے تحت مقامی کونسلز جمعرات کو چھٹی منائیں گے۔