شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی یکم اپریل کو مسیحی برادری کے لیے ایسٹر کی تعطیل کافیصلہ

کراچی(پی پی آئی) پنجاب کے بعد سندھ میں بھی  یکم اپریل کو مسیحی برادری کے لیے ایسٹر کے موقع پر  عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ مسیحی برادری  ایسٹر کا تہواراتوار31 مارچ کو منائے گی،عیسائی کمیونٹی بھی اپنے مذہبی عقائد کے مطابق 14 فروری سے روزے رکھ رہی ہے جو 28 مارچ تک جاری ر ہیں گے. پی پی آئی کے مطابق ان کی عید قیامت مسیح یا عیدالفصح (ایسٹر)  22 مارچ اور 25 اپریل کے درمیان ہوتی ہے. دن رات برابر ہونے (21 مارچ) یا اس کے بعد جس تاریخ کو پْورا چاند ہو، اْس کے بعد پہلا اتوار ایسٹر ہوگا۔اس سال ایسٹر 31 مارچ کو ہوگا. پی پی آئی کے مطابق قبل ازیں حکومت پنجاب نے مسیحی برادری کے لیے پیر کے روز کی چھٹی کا اعلان کیا تھا۔