شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،روپے کے مقابلہ میں ڈالر مزید23 پیسے سستا

کراچی(پی پی آئی)پاکستان میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں پھر تیزی دیکھی جا رہی ہے۔دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہوکر 277روپے80پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تیزی رہی، 100انڈیکس میں 77پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔دوران کاروبار انڈیکس 67ہزار220 پوائنٹس پرٹریڈکرتے دیکھاگیا، گزشتہ رو زپاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کی تھی۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 594 پوائنٹس اضافے سے 67142 کی سطح پربند ہوا۔واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کی تاریخی بلند ترین سطح 67094 تھی۔