سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عون چودھری کی کامیابی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائی کورٹ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 سے عون چودھری کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست پر بطور اعتراض سماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرکے درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیا۔سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر جسٹس فیصل زمان خان نے سماعت کی۔عدالت نے رجسٹرار آفس کو درخواست جسٹس علی باقر کی عدالت میں بھیجنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پہلے اسی نوعیت کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی تھی۔ پی پی آئی کے مطابقدرخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عون چودھری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے۔