سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں 2024کوبلند ترین چوٹی ترچ میر کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ

پشاور(پی پی آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے رواں سال کو صوبے کی بلند ترین چوٹی ترچ میر کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔مشیر سیاحت خیبرپختونخوا زاہد چن زیب کا کہنا تھا کہ رواں سال کوہ پیمائی رائلٹی اور ٹریکنگ فیس بھی معاف ہوگی۔ترچ میر چوٹی سر کرنے کیلئے بین الاقوامی کوہ پیماؤں کو مدعو کیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سیاحتی مقامات کو جانے والی شاہراہوں کوبہتر اورتجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا ٹورازم پولیس کو فرسٹ ایڈ بکس کے ساتھ اپ گریڈ کرکے مزید ٹریننگ کرائیں گے۔