سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہید “کشمیری کمانڈر بشارت رضا  کا یوم شہادت  منایا گیا

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)شہید “جرات  “کمانڈر ان چیف جے کے ایل ایف جنرل بشارت رضا  کا یوم شہادت  یوم کردار کی صورت میں منایا گیا۔بھارتی فورسز نے حضرت بل سے ملحق جے کے ایل ایف کے ہیڈکوارٹر پر قبضہ کی کوشش میں 30برس قبل  جنرل بشارت رضا،سلمان یاور، مشتاق ملک، دلاور خان، وسیم کرنل،ٹیپو سلطان،  مشتاق صوفی، نصیر الدین، سلمان عبدالریشد شاہ، سجاد احمد میر اکبرکو شہید کیا تھا۔ سرینگر کے نواحی علاقے تیل بل کے جنرل بشارت رضاکو ان کے یوم شہادت پر جے کے ایل ایف کے مختلف دھڑوں اسلامک سٹوڈنٹس لیگ، محاذ آزادی، لبریشن ڈیموکریٹک پارٹی  نے زبردست عقیدت پیش کیا۔