سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رمضان کے پہلے نصف دورانیہ میں ایئر لائنز کا کاروبار متاثر

کراچی(پی پی آئی)رمضان کے پہلے نصف دورانیہ میں جہاز کے ذریعے اندرون اور بیرون ملک سفر میں کمی واقع ہوتی ہے، جس کے باعث اکثر ایئر لائنز کو اپنی فلائٹس منسوخ کرنا پڑ جاتی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  ابتدائی نصف  مہینہ کے بعد رمضان کے آخری پندرہ دنوں میں لوگ عید منانے اپنے اپنے گھروں کو جاتے ہیں تو ہوائی سفر میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور پی آئی اے کو پروازوں کی تعداد بڑھانی پڑتی ہے۔