سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے کراچی میں اہم شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی) شہرقائدمیں ون وے کی خلاف ورزی روکنے کیلئے مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا،ٹریفک پولیس نے127 مقامات کی نشاندہی کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق جن مرکزی شاہراہوں پر ٹائرکلرز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں ایم اے جناح روڈ،شاہراہ لیاقت، آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ پاکستان،شارع فیصل،یونیورسٹی روڈ،نمائش چورنگی، گرومندر،لسبیلہ،ناگن چورنگی،نشتر روڈ راشد منہاس روڈ،ابوالحسن اصفہانی روڈ،شامل ہیں، کورنگی روڈ،مسکن چورنگی،ڈسکو موڑ اورلنڈی کوتل چورنگی پر بھی ٹائر کلرز کی تنصیب ہو گی، جناح اسپتال، شادمان، پی آئی ڈی سی اور ٹاورپر بھی ٹائر کلرز لگائے جائیں گے۔